اظہارِ تکبر کی مناہی

(٧٣)۔ عَنْ ابْنِ أَبِی لَيْلَی قَالَ خَرَجْنَا مَعَ حُذَيْفَةَ وَذَکَرَ النَّبِیَّ صَلَّی اللَّهُ عَلَيْهِ وَسَلَّمَ قَالَ: لَا تَشْرَبُوا فِی آنِيَةِ الذَّهَبِ وَالْفِضَّةِ وَلَا تَلْبَسُوا الْحَرِيرَ وَالدِّيبَاجَ فَإِنَّهَا لَهُمْ فِی الدُّنْيَا وَلَکُمْ فِی الْآخِرَةِ۔ (بخاری، رقم ٥٦٣٣)
” ابن ابی لیلی سے روایت ہے کہ ہم حذیفہ کے ساتھ نکلے، تو انھوں نے نبی صلی اللہ علیہ وسلم کا ذکر کیا اور یہ بتایا کہ آپ نے فرمایا ہے: سونے اور چاندی کے برتن میں نہ پیا کرو اور ریشم و دیبا نہ پہنا کرو، کیونکہ یہ چیزیں اُن (کفار)۔ کے لیے دنیا میں ہیں اور تمھارے لیے آخرت میں ہوں گی۔”

Comments

Popular posts from this blog